وسطی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے کے بعد زخمی اور ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔